میں آزاد حیثیت سے اجلاس میں شرکت کرتا ہوں اور پی ڈی ایم میں پی ٹی ایم کی نمائندگی نہیں کرتا، محسن داوڑ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں اختلافات واضح ہوگئے ، مولانا فضل الرحمان نے محسن داوڑ کو آئندہ اجلاس میں شرکت سے روک دیا۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ اجلاس میں محسن داوڑ سے پی … Continue reading میں آزاد حیثیت سے اجلاس میں شرکت کرتا ہوں اور پی ڈی ایم میں پی ٹی ایم کی نمائندگی نہیں کرتا، محسن داوڑ